مہر بستہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر مہر لگی ہو، مہر ثبت کیا ہوا، مہربند؛ (مجازاً) پابند۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر مہر لگی ہو، مہر ثبت کیا ہوا، مہربند؛ (مجازاً) پابند۔